
24 ستمبر 2012 - 20:30
News ID: 350736
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم رحمۃللعالمین، محبوب عالمین اور انس و جن کے لئے پیام رحمت و سعادت لانے والی عظیم ترین شخصیت ہیں جس کی مثال اولین و آخرین میں نہيں ملتی اور تمام افتخارات اور اعزازات کی نسبت آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ذات گرامی سے ہے؛ چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی دشمنی باطنی خبث پر ہی مبنی ہوتی ہے وہی جنہیں مشرکین قریش بھی امین و صادق کے القاب سے پکارتے تھے دیکھئے سکھ مذہب کے پیروکار کس طرح آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے اظہار عقیدت کررہے ہیں!